أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
میں پناہ مانگتا ہوں الله کی شیطان کے شر سے
المنزل-۷
اٰيٰاتُهَا - ۶ , رُكُوۡ عَاتُهَا - ۱
۳۰ - عَمَّ يَتَسَاءلُونَ
رُكُوۡ عَاتُهَا-۱
(سُوۡرَةُ النَّاس(مكي
اٰيٰاتُهَا-۶
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ
1
1
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
۷-المنزل
مَلِكِ النَّاسِۙ
2
2
(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
اِلٰهِ النَّاسِۙ
3
3
لوگوں کے معبود برحق کی
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙ الۡخَـنَّاسِ ۙ
4
4
(شیطان)وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
الَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ
5
5
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ
6
۳۸ع
6
(خواہ) وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
۳۸ع