أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
میں پناہ مانگتا ہوں الله کی شیطان کے شر سے
المنزل-۷
اٰيٰاتُهَا - ۴ , رُكُوۡ عَاتُهَا - ۱
۳۰ - عَمَّ يَتَسَاءلُونَ
رُكُوۡ عَاتُهَا-۱
(سُوۡرَةُ الإخلاص(مكي
اٰيٰاتُهَا-۴
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۚ
1
1
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
۷-المنزل
اَللّٰهُ الصَّمَدُ ۚ
2
2
(وہ) معبود برحق جو بےنیاز ہے
لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ ۙ
3
3
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ
4
۳۶ع
4
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
۳۶ع